}
ALL RIGHTS RESERVED by IT Manager NCS University System Peshawar
NCS-LMS

Staff Login

Welcome to NCS LMS

NCS-LMS

Log in to NCS-LMS

Lost password?
Need help? Contact IT Support.
WhatsApp
Join for Latest Updates
You are not logged in.
Data retention summary
Powered by Moodle

اہم اطلاع — LMS میں CNIC کی بنیاد پر لاگ اِن

NCS University System — Official Notice

تمام طلبہ/طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 10 اکتوبر سے پہلے اپنے LMS اکاؤنٹ کو قومی شناختی کارڈ (CNIC) پر منتقل/کنورٹ کر لیں تاکہ آئندہ آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آخری تاریخ: 10 اکتوبر

اپنا اکاؤنٹ CNIC پر کنورٹ کروانے کے لیے براہِ راست دفترِ آئی ٹی منیجر تشریف لائیں اور اپنا اصل CNIC ساتھ لائیں، یا درج ذیل ذرائع سے معلومات ارسال کریں:

WhatsApp پر معلومات بھیجیں

اپنا پورا نام، والد کا نام، اور CNIC نمبر ارسال کریں۔

0336-9933346 پر WhatsApp کریں

ای میل پر معلومات بھیجیں

Subject: LMS CNIC Conversion

adilayaz@ncs.edu.pk

نوٹ: فراہم کردہ معلومات ادارہ جاتی ریکارڈ کی درستگی کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ غلط/نامکمل معلومات کے باعث عمل میں تاخیر ہو سکتی ہے۔